پیپلزپارٹی میں لوگ مرضی سے شامل ہو رہے ہیں

Feb 27, 2017

1338157-IrfanullahMarwat-1487954856-468-640x480 سکھر : عرفان مروت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم کسی کو زبردستی پارٹی میں شامل نہیں کر رہے، جو لوگ پیپلزپارٹی میں آ رہے ہیں، اپنی مرضی سے آرہے ہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفت گو میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی میں جو لوگ شامل ہو رہے ہیں وہ اپنی مرضی سے آ رہے ہیں۔ Sukkur Khurshhed Shah Sot 23-02 ان کا کہنا تھا کہ نئے لوگوں کے پارٹی میں شامل ہونے پر پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں۔ سماء

ZARDARI

KHURSHEED SHAH

Irfan ullah marwat

Tabool ads will show in this div