جلا وطنی میں بے نظیر کے ہمراہ،شہبازشریف کی یادیں تازہ

Feb 27, 2017

CfxK-6lXIAAz7jC لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مرحومہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کے ہمراہ لی جانے والی یادگار تصویر کو شوشل میڈیا پر جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر جہاں پیغامات کی رسائی اور اہم بیانات کیلئے مشہور ہے، وہی اکثر و بیشتر لوگوں کی جانب سے منفرد تصاویر کے شائع کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔  

ایسا ہی کچھ کیا پنجاب کے وزیراعلیٰ نے، تاریخ کے جھروکوں سے ایک انمول تصویر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی۔

 

اپنی ٹوئٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ "میں اپنے موبائل میں تصاویر تلاش کررہا تھا تو اس دوران  مجھے میرے بھائی نواز شریف اور سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو (مرحوم ) کے ہمراہ تصویر ملی جو غالباً 2006 یا 2007 میں جلاوطنی کے دور میں لی گئی تھی"۔ سماء

benazir bhutto

memories

London Flats

Tabool ads will show in this div