قلات میں فائرنگ ن لیگ کے مقامی رہنما قتل

ویب ایڈیٹر:


قلات :  ڈسٹرکٹ قلات میں نامعلومسلح ملزمان نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہ نما کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلات بازار میں واقع محلہ میں پیش آیا، جہاں مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما عبدالجبار کے گھر پر مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں عبدالجبار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے لاش قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کردی، حملے کے بعد مسلح ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سماء

میں

کے

dialogues

premier

فائرنگ

Tabool ads will show in this div