معروف قوالی تاجدار حرم نئے انداز میں

atif-aslsm-and-amjad-sabri-copy سر کسی کی میراث نہیں، یہ تو بس اسٹیٹیس، عالی شان اسٹوڈیو اور مہنگے مہنگے آلات کی قید سے آزاد ہوتے ہیں، یہ کسی گلوکار کی تصدیق اور مہر کے محتاج نہیں ہوتے، یہ تو بس اللہ کی دین ہے کہ کسی میں بھی کوئی خوبی یا ایسا فن ڈالا جائے تو اسے دوسروں سے منفرد کردے۔ picture سڑکوں پر بانسری بجاتا یہ معصول بھولا لڑکا بھی شاید ایسے ہی فن سے مالا ہے، جس پر ابھی تک کسی کی نظر کرم نہ ہوسکی، اپنی معصولی مگر انتہا کے خوبصورت سر بکھرتی اس بانسری نے تاجدار حرم کو ایسے کمال انداز میں پیش کیا کہ سننے والے عش عش کر اٹھے۔   اپنے ننھے بندر کے ہمراہ گلی گلی اپنے فن کی خوشبو بکھرتا یہ لڑکا یقیناً داد کا مستحق ہے، آپ بھی اس مسحور کن دھن کو سنیں اور بجانے والے کے فن پر داد دیں۔

music

amazing

FLUTE

Qawali

Tajdar e Haram

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div