گلیڈی ایٹرزکیخلاف بوم بوم کی اعلیٰ بیٹنگ کی جھلکیاں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/AFRIDI-BATTING-1.mp4"][/video]
گزشتہ روز پی ایس ایل میں پشاورظلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان سنسنی خیز میچ میں شاہد آفریدی کی شاندار بیٹنگ نے اہم کردار ادا کیا۔ بوم بوم کے چھکوں چوکوں نے ظلمی کو میچ جتوا ہی دیا۔ شاہد آفریدی نے 23 گیندوں پر 45 رنز اسکور کئے جس میں 3 چھکے بھی شامل ہیں۔ شاندار بیٹنگ کی جھلکیاں دیکھیے