نثارعلی خان کیخلاف ردالنثار آپریشن کا مطالبہ
اسلام آباد : پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کی ناراضگی کی پرواہ نہیں، جو سچ ہے وہ بتاتا رہوں گا، چوہدری نثار کے خلاف ردالنثار آتا تو ردالفساد کے بہتر نتائج نکلتے۔
کراچی میں نجی تقریب کا مزہ مالا بخش چانڈیو نے سیاسی دنگل کے ذکر سے کرکرا کردیا، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب مولا بخش چانڈیو کی جانب سے تابڑ توڑ حملے کیے گئے۔ مولانا بخش چانڈیوں کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز نے قربانیاں دیکر امن و امان بحال کیا، امن کی بحالی کا کریڈیٹ چوہدری نثار نہیں لے سکتے، چوہدری نثار کی ناراضگی کی پرواہ نہیں، جو سچ ہے وہ بتاتا رہوں گا، ردالنثار آتا تو ردالفساد کے بہتر نتائج نکلتے۔

NISAR ALI KHAN
sehwan Blast
تبولا
Tabool ads will show in this div