شعیب ملک کی فارم کہاں گئی، ویڈیو دیکھیں

دبئی میں لاہورقلندرزکےخلاف میچ میں کراچی کنگزکے شعیب ملک کی بیٹنگ میں وہ بات نہیں نظرآئی جو ان کا خاصہ رہی ہے۔ شعیب ملک بیٹنگ میں کچھ بجھے بجھے سے دکھائی دئیے۔ شعیب کی بیٹنگ کی جھلکیاں آپ بھی دیکھیں۔