کرکٹ میں کبھی خوشی ،کبھی غم

Feb 26, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/KARACHI-LAHORE-2400-PKG-25-02-IRSHAD.mp4"][/video]

KHUSHI GHAM PKG 25-02 IRSHAD

کراچی: پي ايس ايل ميں کراچي نے بازي ماري تو روشنيوں کے شہر ميں خوشي کي لہر دوڑ گئي ۔ شکست پر زندہ دلان لاہور کے چہرے مرجھاگئے ۔

پاکستان سپر لیگ کا اہم میچ،پل پل پر بدلتے میچ میں کہیں خوشیوں کی رنگ بکھرے کہیں چہرے اتر گئے۔ کراچی کی جیت پر شہریوں کی خوشی چھپائے نہیں چھپی ۔آخری گیند پر شکست نے لاہوریوں کا دل توڑ دیا۔

 شائقین کہتے ہیں کہ میچ میں اپنے شہر کی شکست کسی سے برداشت نہیں ہوتی لیکن پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ میچز دیکھ کر مزا بہت آتا ہے۔ سماء

Tabool ads will show in this div