سالگرہ پردوچھٹیوں کےمزے

Feb 26, 2017

FSD POLICE BIRTHDAY NAT 25-02 RAHEEL

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/FSD-POLICE-BIRTHDAY-NAT-25-02-RAHEEL.mp4"][/video]

فیصل آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لئےخوشخبری یہ ہےکہ  گھر والوں کے ساتھ سالگرہ منائیں اور ایک دن کی نہیں بلکہ دو روز کی چھٹی پائیں۔ چیف ٹریفک افسر نے دلچسپ حکم نامہ جاری کر دیا۔

PUNJAB POLICE