پی ایس ایل : کوئٹہ نے پشاور کو 129 رنز کے ہدف دے دیا

C5hn1oOWgAISAi1

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 129 رنز کے ہدف دے دیا۔

دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمینے ٹاس جیتنے کے بعد مخالف ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بیٹنگ کا آغاز ہوا تو اوپننگ جوڑی زیادہ دیر تک نہ ٹک سکی، اسد شفیق صرف 3 رنز جبکہ احمد شہزاد بغیر کوئی سکور کیے پویلیئن لوٹ گئے۔ کوئٹہ کے روسوو 38رنز، کیون پیٹرسن 41 رنز بنانے کے بعد پویلیئن لوٹ گئے۔

کپتان سرفراز احمد 8 ،محمد نواز 18 اور محود اللہ صفر پر آوٹ ہوئے۔ زوالفقار بابر 0 ، عمر گل 2 اور حسن خان صرف 5 رنز بنا سکے۔

پشاور زلمی کی جانب سے محمد اصغر نے 3 جبکہوہاب ریاض اور حسن علی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ سماء

ZALMI

Pakistan Super League 2017

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div