جج، نوازشریف کا موقف درست قرارنہیں دے سکتے

Panama Case Timeline Isb Pkg 23-02

معروف قانون دان اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ پاناما کیس پر جج ،نوازشریف کے موقف کو درست قرار نہیں دے سکتے۔ ان کے پاس دو قطري خطوں کے سوا کچھ نہيں ۔ لاہور میں سماء سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہا کہ اس طرح کالا دھن سفید ہونا شروع ہوجائے تو ناجائز ذرائع کی دولت جائزہوجائیگی۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

AITEZAZ AHSAN

panama case

panama verdict

Tabool ads will show in this div