باکسر محمد علی کے بیٹے کو حراست میں لیئے جانے کا انکشاف
فلوریڈا : امریکا میں نسلی تعصب سر چڑھ کر بولنے لگا ہے، جہاں معروف لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کو حراست میں لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
محمد علی جونئیر اپنی والدہ خلیلا علی کے ساتھ جمیکا سے 7فروری کو امریکا واپس لوٹے تھے۔ لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کو فلوریڈا کے ایئر پورٹ پر دو گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا۔
