ثقافتی میلےکی رونقیں

Feb 24, 2017
Fsd Cultural Mela Pkg 24-02 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Fsd-Cultural-Mela-Pkg-24-02.mp4"][/video]  

فيصل آباد: آرٹس کونسل ميں رنگا رنگ پنجابي ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا  ۔ فنکاروں کی جاندار پرفارمنس نے شرکا کو جھومنے پر مجبور کردیا ۔

چمٹے کی جھنکار سےجب سُر ملائیں اسلم لوہارتو لوگ دل جائیں ہار۔فیصل آباد آرٹس کونسل میں ثقافتی میلہ سجاجس میں سلامت علی کی بانسری نے بھی خوب رنگ جمایا۔

جھومر ڈانس کے تو کیا ہی کہنےتھے۔پنجابی زبان کی بات ہواور ہیر رانجھا نہ ہو،یہ کیسے ہوسکتا ہے۔ایک چھت تلے پنجاب کےسب رنگوں کو لوگوں نے خوب انجوائے کیا۔

مٹھی بولی پنجابی کے تقافتی رنگوں نے دل کے تار ایسے چھڑے ہر کوئی ناچنے اور جھومنے پر مجبور ہوگیا۔ سماء

PUNJAB

Tabool ads will show in this div