پرچےکیسےآؤٹ ہوئے،سب پتہ لگ جائےگا

CSS PAPER ISSUE EX 18-02

اسلام آباد: سی ایس ایس کے پرچے فیس بک پر شیئر ہونے کےمعاملے پر ایف آئی اے نے اکاؤنٹ ہولڈر کے آئی پی ایڈریس تک رسائی کیلئے فیس بک انتظامیہ کو باضابطہ درخواست دے دی۔

سماء کےمطابق دو پرچے آؤٹ ہونے کی انکوائری کا حکم ڈی جی ایف آئی اے نے دیا تھا۔تفتیشی حکام کا کہنا ہےکہ پرچے سعدیہ کوثر کے اکاؤنٹ سے شیئر ہوئے۔ یہ اکاؤنٹ اب غیرفعال ہے ۔

ایف آئی اے حکام نے  فیس بک انتظامیہ کو خط لکھ  کر اکاؤنٹ ہولڈر کا آئی پی ایڈریس فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیس بک انتظامیہ کیجانب سے جواب ایک ہفتے میں متوقع ہے۔ سماء

FACE BOOK

CSS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div