پانڈا کی اٹھکھیلیاں دیکھیں
چين کے چڑيا گھر ميں برفيلا ماحول ملا تو پانڈا ترنگ ميں آگيا، کبھی شاخوں پہ جا چڑھا تو کبھی قلابازياں کھائيں، خوشی کا اظہار کچھ اس طرح کيا کہ ويڈيو انٹرنيٹ پر مقبول ہوگئی۔