کالا پانی پینے پر مجبور

Multan Black Water PKG 24-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Multan-Black-Water-PKG-24-02.mp4"][/video]

ملتان : شہري گندہ اور کالا پاني پينے پر مجبور ہيں انتظاميہ سب کچھ جانتے ہوئے بھي کچھ نہيں کرتي۔

پیسنٹھ سالہ بابا رمضان پریشان پیاس کیسے بجھائے، بوڑھے ہاتھوں سے پانی کا نل کھولا تو کالا پانی دیکھ کر پریشان ہوگیا، رمضان کا کہنا تھا کہ یہ کالا گندا پانی پینے کومل رہا ہے کوئی نہیں سنتا ہر گھر میں کوئی نہ کوئی بیمار ہے۔

ملتان کی چناب کالونی میں سیورج کا نظام نہ ہونے سے گٹر کا پانی صاف پانی میں شامل ہوگیا، لوگوں نے کئی درخواستیں لیکن انتظامیہ نے کچھ نہ کیا۔

پانی کی بوتلیں اٹھا کر مکینوں نے انتظامیہ اور مقامی ایم این اے غفار ڈوگر کے خلاف مظاہرہ بھی کیا، احتجاج کرتے ان شہریوں کا کہنا ہے کہ اخر کب تک یہ کالا اور گندہ پانی پیتے رہیں گے۔ سماء

BLACK WATER

Swerage water

line damage

Tabool ads will show in this div