میت بس کی انوکھی چوری

Funeral Bus Missing 1800 Pkg KHI PKG 24-02 TABISH

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Funeral-Bus-Missing-1800-Pkg-KHI-PKG-24-02-TABISH.mp4"][/video]

کراچی : پہلے کفن چوری ہوتے تھے اور اب ميت بسيں چوری ہونے لگیں، کراچی ميں چوری کی گئی ميت بس 9 گھنٹے بعد سيمنز چورنگی سے برآمد کرلی گئی، بس آج صبح لياقت آباد سے چوری ہوئی تھی۔

کوئی دہشت گردی کا منصوبہ تھا، يا پھر خوف پھیلانا، کراچی کی لیاقت آباد سُپر مارکیٹ سے صبح 7 بجے ميت بس چوری ہوگئی۔

دیگر بسوں سے الگ نظر آنیوالی ميت بس کی گمشدگی پر سب کے کان کھڑے ہوگئے، سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں، 9 گھنٹوں بعد ميت بس سائٹ ایریا میں سيمنز چورنگی کے قريب کھڑی مل گئی۔

پولیس نے بس کی اچھی طرح تلاشی لی، چیکنگ پر نہ کوئی مشکوک چیز ملی، نہ کچھ چوری ہوا، پھر آخر میت بس چوری کیوں کی گئی؟۔ سماء

snatching

Funeral Buss Missing

Tabool ads will show in this div