پانامہ کیس کا فیصلہ؛وزیراعظم مطمئین

Feb 24, 2017
PM PANAMA SOT 23-02 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/PM-PANAMA-SOT-23-02.mp4"][/video]  

ترکی کے دورے پر گئے وزیراعظم نوازشریف سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاگیاہے تو آپ کا اس پر کیا خیال ہے۔ نوازشریف نے جواب دیاکہ جس کام کےلیے میں ترکی آیا ہوں،وہ مجھے کرنے دیں۔ یہ مناظر آپ بھی دیکھیں

panama case

Tabool ads will show in this div