جمرود چیک پوسٹ پر فائرنگ،سماءکی ٹیم بچ گئی
ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔پشاور کی جمرود چیک پوسٹ پر فائرنگ کےبعدپولیس نے گاڑی کا تعاقب شروع کیا تو سماء کی ٹیم نے وہاں کا رخ کیا۔ اس دوران سماء کی ٹیم اپنی ڈیوٹی انجام دے رہی تھی کہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ یہ مناظر آپ بھی دیکھیں۔