سلمان خان نے پھر کمال کردیا

7f

ممبئی : بالی ووڈ کے دل کی دھڑکن سلمان خان نے ایک بار پھر شائقین کے دل جیتنے کیلئے کمال کردیا، اپنی نئی آنیوالی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کیلئے 17 کلو وزن کم کرلیا۔

7

7g

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار اداکار سلمان خان نے نئی آنیوالی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کیلئے اپنا وزن 17 کلو کم کرلیا، سلمان خان نے فلم ”سلطان“ میں اپنے کردار کیلئے وزن بڑھایا تھا، اب وہ مسلسل ڈائٹنگ اور ورزش کرکے وزن گھٹا رہے ہیں۔

7ea

7c

فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ میں سلمان شائقین کو مختلف انداز میں نظر آئیں گے، فلم کی ہدایات علی عباس ظفر دیں گے جبکہ دبنگ خان کی ہیروئن کترینہ کیف ہوں گی۔ سماء / ایجنسیز

انٹرٹینمنٹ

Tiger Zinda hai

Tabool ads will show in this div