صرف 3 دن میں آن لائن ویزہ حاصل کریں

20140913_MAP008_0

ریاض : سعودی شہریوں کے لئے آذر بائیجان کا 3 دن میں آن لائن ویزہ حاصل کرنے کی سہولت کا آغاز ہوگیا۔

سعودی عرب کی حکومت وسطی ایشیائی ریاست آذر بائیجان کا سفر کرنے کے خواہش مند شہریوں کے لیے ایک نئی سہولت شروع کی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے آذر بائیجان کا آن لائن ویزہ جاری کرنے کا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔

اس پروگرام کے ذریعے آذر بائیجان جانے والے سعودی شہری آسان ویزا پرسسٹم پر رجسٹرڈ ہونے کے بعد تین روز میں ویزہ حاصل کرسکتے ہیں۔ سماء / اے پی پی

Saudi Arab

ONLINE VISA

Free Visa

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div