افغانستان : اہم کمانڈرز سمیت 11 عسکریت پسندوں کی ہلاکت

6

لشکر گاہ : افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں طیاروں کی بمباری سے کم از کم از کم 11 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ نے افغان صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ طیاروں نے طالبان کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، بمباری میں کم از کم 11 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونیوالوں میں طالبان کمانڈرز ملا ذہین اور ملا غازی بھی شامل ہیں جبکہ 2 دیگر طالبان فضائی حملے میں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اے پی پی

TALIBAN

air strike

Hilmand

Tabool ads will show in this div