خام تیل اور سونے کے نرخ میں اضافہ

569593-gold-1372416325-220-640x480

سنگا پور : ایشیائی منڈی میں خام تیل اور سونے کے نرخ میں تیزی کا رجحان رہا۔

امریکا میں خام تیل کے ذخائر میں کمی نے مارکیٹ کی سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب کئے، سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی (لائٹ امریکی) کروڈ کی اپریل کیلئے سپلائی 50 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 54.09 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی(لندن برنٹ) کروڈ کی 51 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 56.35 ڈالر فی بیرل رہی۔

crude-oil-trades-up-as-japanese-economic-data-impresses

امریکی خام تیل کے ذخائر 884,000 بیرل پر آگئے، ان میں ایک ہفتے میں 512.7 ملین بیرل کی کمی ظاہر کی گئی ہے۔

Gold Silver

ایشیاء میں اسپاٹ سونے کے نرخ بھی 1,236.86 ڈالر فی اونس ریکارڈ کئے گئے۔ اے پی پی

USA

ایشیا

Petroleum Price

Crud Oil

Tabool ads will show in this div