کراچی سینٹرل جیل کے اطراف میں کو مبنگ آپریشن

Central Jail Khi OCV 22-02

کراچی: سینٹرل جیل کے اطراف میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، آپریشن میں دو سو پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

ایس پی گلشن اقبال ڈاکٹر فہد کے مطابق کراچی سینٹرل جیل کے اطراف میں پولیس کا کومبنگ آپریشن جاری ہے جس میں دو سو پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

کومبنگ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے گئے ہیں۔ ایس پی گلشن کا کہنا ہے کہ آپریشن جرائم پیشہ افراد کی اطلاع پر کیا جارہا ہے۔ سماء

CENTRAL JAIL

COMBING OPERATION

SP Gulshan

Dr Fahad

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div