کراچی میں پاکستان فیشن ویک کا آغاز
کراچی: پاکستان فیشن ویک کا تین روزہ میلہ کراچی میں سج گیا ہے۔ ماڈلز کی دلکش ریمپ واک نے میلے کو چار چاند لگا دئیے۔
پاکستان فیشن ویک کے تین روزہ میلے کے آغاز میں آٹھ نامور ڈيزائنر نے موسم بہار اور گرميوں کي عکاسي کرتے ہوئے ملبوسات متعارف کرائے۔
فيشن کے پہلے روزعائشہ فاروق، نعمان عارفين اور ارسلان اقبال نے ملبوسات متعارف کرائے۔ فيشن ويک ميں ناديہ حسين، ندا ياسر عمران عباس اور ديپک پرواني شرکا کي توجہ کا مرکز بنے رہے۔ سماء
spring
Cat Walk
Pakistan Fashion Week
تبولا
Tabool ads will show in this div