نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنا ہوگا

N PP REAX PKG 22-02 IRSHAD

کراچی : اپوزیشن نے واضح کردیا کہ آپریشن کوئی بھی ہو پاک فوج کیساتھ حکومت کو بھی نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنا ہوگا۔

پاک دھرتی کو دہشت گردی سے مکمل طور پر پاک کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے لیکن ساتھ ہی پیپلزپارٹی نے واضح کردیا کہ نیشنل ایکشن پلان کی طرح حکومت نے اِس مرتبہ بھی عمل نہ کیا تو نتائج نہیں بدلیں گے۔

ن لیگ کے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ملک اب بھی حالت جنگ میں ہے، دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کیلئے ویسے تو پوری قوم ایک پیج پر ہے لیکن اپوزیشن کا کہنا ہے جب تک حکومت فوج کا ساتھ نہیں دے گی بات نہیں بنے گی۔ سماء

pak army

national action plan

AITEZAZ AHSAN

Tabool ads will show in this div