ایان علی کی جیت، بڑی خوشخبری مل گئی

Ayyan-Ali-HD-wallpapers-1600x1050

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سپر ماڈل ایان علی ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کافیصلہ کرلیا گیا ہے، ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔

16831889_10154497919976523_1417277072719980426_n

تاہم ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد ایان علی کو اب بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔

1010355-Ayyan-1450175743-312-640x480

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایان کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیلوں کی سماعت ہوئی تھی جس میں تین رکنی بنچ کے سربراہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایان علی کے بیرون ملک جانے پرکوئی پابندی نہیں۔ سماء

home ministry

ECL

SINDH HIGH COURT

currency smuggling case

انٹرٹینمنٹ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div