خواجہ صاحب کی قلابازیاں
خواجہ سعد رفیق شاید صحافیوں کے احتجاج سے گڑبڑا گئے، پہلے کہتے رہے صحافی نے غلط کیا، پھر بولے کسی وزیر یا ایم این اے کو کسی سے کوئی چیز چھیننے کا حق نہیں، سپریم کورٹ کے احاطے میں پیش آنیوالے واقعے پر وہ کیا کہتے رہے آپ بھی سنیں۔