بنوں،جی ایس چوک پر فائرنگ، دو افراد قتل،متعدد زخمی

ویب ایڈیٹر:


بنوں : ایف آر بنوں کے علاقے جی ایس ٹی چوک پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جی ٹی ایس چوک پر دہشت گردوں نے رکشہ پر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق، جب کہ دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فوری طور پر مقتولین کی شناخت ممکن نہ ہوسکی۔ سماء

زخمی

پر

MQM

ایس

elections

parks

Tabool ads will show in this div