پاک فضائیہ کی خیبر ایجنسی میں بمباری،متعدد دہشت گرد ہلاک

zarb-e-azb-uzbek-militants-killed-in-blitz-1404574525-1279

باڑہ : خیبر ایجنسی  کے علاقے راجگال میں پاک فضائیہ کی بمباری میں متعدد دہشت گرد ہلاک، جب کہ کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں پاک فضائیہ کی جانب سے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک، جب کہ کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی رات گئے پاک افغان بارڈر سے منسلک علاقے میں کی گئی۔ سماء

KHYBER 2

terrorist killed

Tabool ads will show in this div