امپائرز کی غلطیوں سے شکوک تو پیدا ہونگے

AAMIR SOHAIL RBPR 21-02

متنازع فيصلوں نے پي ايس ايل پر ايک اور داغ لگا ديا۔ سابق بيٹسمين عامر سہيل کہتے ہيں پي ايس ايل کو پہلے ہي شک کي نگاہ سے ديکھا جارہا تھا۔ اب اس کی اہمیت میں مزید کمی آئے گی۔ ایسی غلطیاں ہوں گی تو شکوک تو پیدا ہوں گے۔

Former Cricketer

Aamir Sohail

PSl 2017

umpires mistake

Tabool ads will show in this div