رینجرز نے لانڈھی میں ایک مکان سے اسلحہ برآمد کرلیا

Rangers In Action Khi Pkg 21-02 TABISH

کراچي: رینجرز نے لانڈھي میں چھاپہ مارتے ہوئے ایک مکان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ اسلحہ ايم کيو ايم لندن کے کارندوں نے چھپايا تھا۔

کراچي ميں رينجرز ايکشن ميں آگئي، لانڈھي نمبر 6 کے مکان ميں چھپايا گيا اسلحہ اور ايمونيشن برآمد کرليا۔

برآمد کيے گئے اسلحے ميں 6 کلاشنکوف،ایک 8 ایم ایم رائفل، دو سیون ایم ایم رائفلیں، ایک رپیٹر، 30 بور کے پانچ پستول اور مختلف اقسام کے 554 راؤنڈ شامل ہیں۔

ترجمان رينجرز کے مطابق اسلحہ ايم کيو ايم لندن سے تعلق رکھنے والے عناصر نے چھپايا تھا۔ اسلحہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے لیے استعمال ہونا تھا۔ سماء

arms recovered

rangers action

mqm London

Tabool ads will show in this div