سونے جیسی زمینوں پر قبضے

NURSERY OPERATION KHI PKG 21-02 MEHROZ

کراچی : پھول بيچنے کي آڑ ميں سونے جيسي زمينوں پر قبضے کرنے والے مافیا کے خلاف کے ايم سي نے کمر کس لي، ستاون نرسريوں کے خلاف آپريشن کا آغاز کردیا گیا۔

کراچي ميں شاہراہ قائدين شہيد ملت روڈ اور اطراف کے علاقوں ميں نرسريوں کي تجاوزات کے خلاف کارروائي کا آغاز ہوگیا، مگر محکمہ انسداد تجاوزت کوکارروائي کرنا بھاري پڑگيا۔

آپريشن کے دوران مشتعل افراد نے عملے پر تشدد کيا تو وہ کام چھوڑ کر فرار ہوگيا، ڈائريکٹر محکمہ انسداد تجاوزات کے مطابق نرسريوں کي آڑ ميں تجاوزت قائم نہيں کرنے دي جائيں گي۔

اينٹي انکروچمنٹ کے اضافي عملے کي آمد کے بعد انہدام کا کام دوبارہ شروع کرديا گيا، حکام کے مطابق ستاون نرسريوں کو منہدم کيا جائے گا۔ سماء

CLASH

illegal

nursery

Encrochment

Tabool ads will show in this div