قتل کے دومجرموں کو سزائےموت

Feb 21, 2017

Hanging rope gallows death penalty

کراچی: قتل کے 2 مجرموں کو موت کي سزا سنا دي گئي۔

سماءکےمطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ملزمان نےموبائل چھيننےکےدوران ايک شخص کوقتل کيا تھا۔

ايڈيشنل ڈسٹرکٹ اينڈ سيشن جج شرقي کي عدالت نے اسٹريٹ کرائم کيس کا فيصلہ سناديا۔ملزمان کےخلاف گلشن اقبال تھانےمیں قتل کامقدمہ درج کیاگیاتھا۔ سماء

Tabool ads will show in this div