پی ایس ایل فائنل کےحوالےسے عمران خان کا بیان

IMRAN KHAN PSL SOT 21-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/IMRAN-KHAN-PSL-SOT-21-02.mp4"][/video]

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہاہےکہ لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل ضروری ہونا چاہئے۔

اسلام آباد میں میڈیاسے بات کرتےہوئے عمران خان نےکہاکہ پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوگا اور ضرور ہوناچاہئے۔ انھوں نے کہاکہ فائنل کےلیے اس بات پر انحصار ہوگا کہ غیرملکی کھلاڑی لاہورآنے کےتیار ہیں یا نہیں کیوں کہ پاکستانی کھلاڑی تو وہاں موجود ہونگے۔

عمران خان نے کہاکہ اگر غیرملکی کھلاڑی پاکستان آگئے تو ایونٹ شاندار ہوجائے گا۔ سماء

IMRAN KHAN

PSL final

Tabool ads will show in this div