پی ایس ایل فائنل؛تماشائیوں کےحوالےسےاہم اعلان

Feb 21, 2017
Pakistani security officials escort dogs to search the area outside Gaddafi Stadium for next week's cricket series between Pakistan and Zimbabwe, in Lahore, Pakistan, Saturday, May 16, 2015. The International Cricket Council says it will not be sending match officials to Pakistan due to security concerns ahead of next week's limited-overs series between Pakistan and Zimbabwe in the eastern city of Lahore. (AP Photo/K.M. Chaudary)

لاہور: پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے عبوری سیکورٹی پلان تیار کرلیاگیاہے۔ تماشائیوں کے چارمقامات پر تلاشی دیناہوگی۔

لاہورمیں فائنل سے متعلق سيکيورٹی اجلاس ہوا۔وزيراعلیٰ پنجاب کی زيرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم ميچ ديکھنےکیلئےآنےوالوں کی4مقامات پرچيکنگ ہوگی۔

کرکٹ کے شائیقين فيروزپورروڈ،لبرٹی سےپيدل اسٹيڈيم ميں داخل ہوںگے۔اس ایونٹ کےلیےسيکيورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فائنل میچ کیلئے3ہزارسےزائداہلکارتعينات کرنےکی تجويزبھی زیرغورہے۔ اجلاس میں پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی اوردیگرانتظامات کاجائزہ بھی لیاگیا۔

پی ایس ایل کا فائنل لاہورمیں 5 مارچ کوکھیلا جائےگا۔ سماء

Tabool ads will show in this div