آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ
میلبرن: آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں پانچ افراد سوار تھے۔
غیر ملکی خبر کے مطابق پانچ مسافروں کو لے جانے والا ایک چھوٹا طیارہ میلبرن ایئرپورٹ کے باہر ایک شاپنگ مال پر گرکر تباہ ہوا۔
ویکٹوریا پولیس کا کہنا ہے کہ ہم اسوقت ممکنہ ہلاکتوں کے متعلق آگاہ نہیں کرسکتے، تاہم آگ بھجانے کےلئے ریسکیو ٹیمیں پہنچ چکی ہیں۔ سماء
CRASH
shopping mall
small plane
تبولا
Tabool ads will show in this div