معروف بھارتی اداکارائیں آڈیشن میں فیل

9

ممبئی : ایرانی ہدایت کار ماجد مجیدی نے اپنی نئی فلم "بیونڈ دی کلاﺅڈ" کیلئے 6 بھارتی اداکاروں کے آڈیشنز کئے جن میں سے تمام اداکارائیں فیل ہوگئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فلم کیلئے آڈیشن میں بھارتی اداکارائیں عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا، دیپکا پڈوکون، شردھا کپور، کنگنا راناوت اور جیکولین فرنینڈس نے آڈیشن دیئے، تاہم تمام اداکارائیں کامیابی حاصل نہ کرسکیں۔

ایرانی ہدایتکار ماجد مجیدی نے مایوس ہوکر اپنی فلم کیلئے نئے چہرے کی تلاش شروع کردی ہے۔ اے پی پی

Deepika Padukon

shardha kapoor

Director Majid Majeed

Kangna

Tabool ads will show in this div