باکسرعظیم بلوچ کی سن لی گئی

Feb 20, 2017

AZEEM BALOCH Khi 20-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/AZEEM-BALOCH-Khi-20-02.mp4"][/video]

کراچی: وزیر کھیل سردار محمد بخش نےعظیم بلوچ کیلئے ملازمت کا اعلان کردیا۔

سماء کی خبرکا اثریہ ہواکہ وزیر کھیل نے عظیم جان کی فریاد سن لی۔ انھوں نے عظیم جان سے ملاقات کی اور انھیں ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ انھیں ملازمت دینے کا اعلان بھی کیاگیا۔

سماءنےخبردی تھی کہ عظیم جان بلوچ بینک میں گارڈ کا کام کررہا ہے۔عظیم جان بلوچ نے انٹرنیشنل باکسنگ سرکٹ میں پاکستان کا نام کئی بارروشن کیا۔ تاہم سماء کی خبرکانوٹس لیتے ہوئے سندھ کے وزیر کھیل نے انٹرنیشنل باکسر عظیم بلوچ کے مشکلات حل کرنے کا یقین دلادیا۔ سماء

Tabool ads will show in this div