نابینا طالبعلم نے گولڈ میڈل حاصل کرليا

PU Convocation Lhr Pkg 20-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/PU-Convocation-Lhr-Pkg-20-02.mp4"][/video]

لاہور: پنجاب يونيورسٹي کاسالانہ کانووکيشن ہوا جس میں نوجوان مياں بيوي بھي پي ايچ ڈي اسکالر بن گئے، نابينا طالبعلم نے ماسٹرز ميں گولڈ ميڈل حاصل کرليا۔

سر پر کالا ہيٹ ہاتھوں ميں ڈگرياں اورگلے ميں ميڈلزپہنے يہ ہيں پنجاب يونيورسٹي کے طلباء وطالبات جنہیں اپنی محنت کا ثمر مل گیا ۔

کانووکيشن ميں جہاں سيکڑوں طلبہ نےڈگرياں حاصل کيں،وہيں مياں بيوي بھي نہ صرف ايک ساتھ پڑھتے رہے بلکہ پي ايچ ڈي کي ڈگري بھي ايک ہي مضمون ماليکيولربيالوجي ميں ہي حاصل کيں۔

اس موقع پر ايک نابينا طالبعلم احمد نے بھي ايم اے مطالعہ پاکستان ميں نہ صرف ڈگري لي بلکہ گولڈ ميڈل بھي حاصل کيا۔ انسان کوشش کرے تو کوئي بھي کام ناممکن نہيں ہوتا،،آگے پي ايچ ڈي اور سي ايس ايس کرنے کابھي ارادہ ہے، کانووکيشن ميں 126 اسکالرزسميت ايک ہزار454 گریجوایٹس کو ڈگریاں اور میڈلزدئیے گئے ۔ سماء

PUNJAB

phd

STUDENTS

punjab university

Tabool ads will show in this div