صدر مملکت نے تحفظ پاکستان بل پر دستخظ کردیئے

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے تحفظ پاکستان بل 2014پر دستخط کر دیئے، جس کے بعد تحفظ پاکستان بل 2014 تحفظ پاکستان ایکٹ بن گیا ہے

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے اتفاق رائے سے منظور ہونے والے تحفظ پاکستان بل پر صدر ممنون حسین نے بھی دستخط کر دیئے جس کے بعد تحفظ پاکستان بل تحفظ پاکستان ایکٹ 2014 بن گیا جس کا اطلاق آئندہ 2 سال کے لئے اور فوری نافذ العمل ہوگا۔

واضح رہے کہ تحفظ پاکستان ایکٹ کے نفاذ کے بعد سیکیورٹی فورسز کو وارنٹ کے بغیر ملزمان کو گرفتار کرنے کا اختیار ہوگا، جب کہ ملزمان کو 70 روز تک حراست میں رکھا جاسکے گا۔ سماء

پر

نے

birthday

questions

role

transplant

Tabool ads will show in this div