سوشل میڈیا پر شکایت، مقدمہ گلے پڑ گیا

DEEN AND DSP UPD PKG 19-02 ASIF

بہاولپور : سوشل میڈیا پر احتجاج کرنیوالے کانسٹیبل دین محمد کو گرفتار کرلیا گیا، امام مسجد نے دین محمد کے مؤقف کی تائید کردی۔

تںخواہ نہ ملی، مقدمہ گلے پڑگیا، کانسٹیبل دین محمد کو سول لائن پولیس نے گرفتار کیا، اسلحہ چھیننے اور اکاؤنٹنٹ کو دھمکانے کی دفعات لگائیں۔

دین محمد کہتے ہیں جھوٹے مقدمے بنائے گئے، ڈی ایس پی نے آر پی او کے پاس نہ جانے پر مسجد میں تشدد کیا۔ ڈی ایس پی طغرل ضمیر نے اپنے اوپر لگے الزام بے بنیاد قرار دیا، لیکن امام مسجد نے دین محمد کے مؤقف کی تائید کی۔

تشدد ہوا یا نہیں، امام مسجد کے بیان کے بعد تفتیش شروع کردی گئی۔ سماء

DSP

RPO

Police Constable

Social Media Post

Tabool ads will show in this div