پرویز خٹک کا ارکان اسمبلی اور وزراء کے ہمراہ واپڈا کیخلاف احتجاج کا اعلان

اسٹاف رپورٹ

پشاور : پرویز خٹک بھی شہباز شریف کے نقش قدم پر چل نکلے، 16 جولائی کو ارکان اسمبلی اور وزراء کے ہمراہ واپڈا کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا، کہتے ہیں واپڈا ہمیں دیں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔

پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ لوڈ شیڈنگ ن لیگ کی حکومت کررہی ہے اور عوام ہمیں گالیاں دے رہے ہیں، وفاق واپڈا ہمارے حوالے کرے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ سماء

updates

tragic

export

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div