اسپیکرقومی اسمبلی کے اہم رابطے
اسلام آباد:اسپیکرایازصادق نےپارلیمانی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطےکئے ہیں۔
سماء کےمطابق اسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نے بتایاکہ ٹیلی فونک رابطوں میں فوجی عدالتوں سےمتعلق تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ہے۔ایازصادق کاکہناتھاکہ رہنماؤں نےدہشت گردی کی حالیہ لہرپرتشویش کااظہارکیاہے۔
ایازصادق نے بتایاکہ پارلیمانی رہنماؤں کااجلاس23فروری کو بلانے کی تجویزدی گئی ہے۔فوجی عدالتوں سےمتعلق سب کمیٹی کااجلاس 22فروری کوہوگا۔ سماء
NATIONAL ASSEMBLY
AYAZ SADIQ
تبولا
Tabool ads will show in this div