سیہون حملےپراشتعال پھیلانےوالےبھی دہشتگردوں کےساتھی قرار

Feb 19, 2017

CM Visit Sehwan SOT 19-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/CM-Visit-Sehwan-SOT-19-02.mp4"][/video]

سیہون: وزيراعليٰ سندھ مراد علي شاہ نے سيہون واقعے پر اشتعال پھيلانے والوں کو دہشتگردوں کا ساتھي قرار دے ديا۔

درگاہ لعل شہباز قلندر پرحاضري کےبعدمیڈیاسےگفتگو میں ان کاکہناتھاکہ  اس واقعے کےبعداشتعال پھيلانے والے دہشتگردوں کے ساتھي ہيں۔مرادعلی شاہ نے کہاکہ اعضا کی بے حرمتی میں ملوث افراد کو سزا دی جائے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے اعلان کیاکہ اس واقعے کی تفتیش سی ٹی ڈی کے حوالے کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں کچھ گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔

اس سے قبل مراد علی شاہ نے سانحہ سیہون کےشہدا کے ليے معاوضے کا اعلان کیا تھا۔وزيراعليِ سندھ نے معاوضے کا اعلان کرتے ہوئے شہدا کے لواحقين کو 15 لاکھ روپے دينے کا اعلان کیا ۔اس سانحےمیں شديد زخميوں کو 10 لاکھ روپے ديے جائيں گے۔ اس کے علاوہ معمولي زخميوں کو 5 لاکھ روپے ديے جائيں گے۔ سماء

CHIEF MINISTER

MURAD ALI SHAH

Tabool ads will show in this div