لواری ٹنل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ،6افراد جاں بحق

DIR landsliding 19-02

دیر : دیر ميں لواری ٹنل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے تیرہ افراد دب گئے، امدادی ٹیموں نے چھ افراد کی لاشیں نکال لی، جب کہ سات افراد کو زخمی حالت میں دیر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اپر دیر کے علاقے میں لواری ٹنل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ سے تیرہ افراد دب گئے، امدادی ٹیموں نے چھ افراد کی لاشیں نکال لیں، جب کہ سات زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تین لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے، جن کی تلاش کیلئے بھاري مشينري سے امدادي کارروائياں جاري ہیں۔ سماء

KPK

LandSliding

rescue operation

DIR

SNOWFALL

Labours Killed

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div