ایان علی کی سن لی گئی

Feb 18, 2017

1 ayan

راول پنڈی: ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کےمعاملے پرسپريم کورٹ نے ماڈل کي توہين عدالت کی درخواست سماعت کيلئے مقررکردی ہے۔ ايان علي نے اضافی دستاویزات عدالت میں جمع کرادیں۔

ايان علي کي جانب سے سپريم کورٹ ميں جمع کرائي گئيں اضافی دستاویز میں سندھ ہائی کورٹ کے حکم نامے شامل ہيں ۔ ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے وزارت داخلہ کو دی گئی درخواستوں کو بھی شامل کيا گيا ہے ۔

ایان علی پھرعدالت پہنچ گئیں

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ منگل کو درخواست پر سماعت کرے گا ۔ ایان علی نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے سيکرٹری داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ سماء

انٹرٹینمنٹ

Tabool ads will show in this div