ڈونلڈ ٹرمپ پر نامعلوم افراد کا حملہ

Feb 18, 2017

hqdefault

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/TOSSED-AT-TRUMP-MOTOCADE-18-02.mp4"][/video] واشنگٹن : امریکی صدر کو عہدہ سنبھالے ایک ماہ بھی نہیں ہوئے اور ان پر حملے شروع ہوگئے، نامعلوم افراد کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر نامعلوم شے پھینکی گئی۔ امریکی سیکرٹ سروس نے پھینکی گئی شے سے متعلق تفصیلات ظاہر نہیں کیں، ان پر نامعلوم شے اس وقت پھینکی گئی جب وہ فلوریڈا میں اپنی سرکاری رہائش گاہ جارہے تھے۔   WPTV-TRUMP_MOTORCADE_1487351687678_55333320_ver1.0_640_480

امریکی میڈیا کا کہنا ہے حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، سیکرٹ سروس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔ سماء

Motorcade

Tabool ads will show in this div