مزار پر خودکش دھماکے کی واضح فوٹیج
حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر خود کش دھماکے کی واضح فوٹیج سما نے حاصل کرلی ہے۔ دھماکے سے پہلے دھمال جاری تھا اور سیکڑوں زائرین موجود تھے۔ دھماکا ہوتے ہی بھگڈر مچ گئی۔
FOOTAGE
Suicide Blast
Sehwan Sharif
Lal Shahbaz Qalandar
تبولا
Tabool ads will show in this div