معصوم بچوں کی معصوم گڑیا بھی سراپا احتجاج

DOLL INJURED PKG 17-02

سیہون : بے جان گڑیا کے پاس بہانے کیلئے خون تو نہیں لیکن لعل شہباز قلندر کے مزار پر سفاک درندوں کی اس کارروائی میں معصوم بچے کی گڑیا بھی خون میں نہا گئی۔

قلندر کے دربار میں بڑی دہشت گردی بے جان گڑیا بھی لہومیں نہلا دی گئی، قلندر کے دربار میں بڑی دہشتگردی ہر طرف انسانوں کی چیخیں آہ و بکا خون اورلاشیں خاندان اجڑ گئے، بچے ماؤں سے اور گڑییں بچوں سے بچھڑ گئے۔

دھماکا ہوا تو پھر مائیں بچوں کوڈھونڈتی رہیں اور بچے اپنی گڑیوں کو جب چیخیں رکیں تو ہر طرف لاشیں تھیں، احتجاج صرف زندوں نے نہیں کیا معصوم بچوں کی معصوم گڑیا بھی احتجاج کررہی تھی۔ سماء

hindu community

terrorist killed

sehwan Blast

Suicide Killed

Tabool ads will show in this div